صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 2216

جنازہ کے لئے کھڑے ہوجانے کے بیان میں

راوی: محمد بن رافع , عبدالرزاق , ابن جریج , ابوزبیر , جابر

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُا قَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِجَنَازَةٍ مَرَّتْ بِهِ حَتَّی تَوَارَتْ

محمد بن رافع، عبدالرزاق، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ایک جنازہ کے لئے جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گزرا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو گئے یہاں تک کہ وہ چھپ گیا۔

Ibn Juraij told me that Abu Zubair heard Jabir say that the Holy Prophet (may peace be upon him) kept standing for a bier until it disappeared.

یہ حدیث شیئر کریں