صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 2217

جنازہ کے لئے کھڑے ہوجانے کے بیان میں

راوی: محمد بن رافع , عبدالرزاق , ابن جریج , ابوزبیر , جابر

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَيْضًا أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُا قَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ لِجَنَازَةِ يَهُودِيٍّ حَتَّی تَوَارَتْ

محمد بن رافع، عبدالرزاق، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ تعالیٰ عنہم ایک یہودی کے جنازہ کے لئے کھڑے ہوئے یہاں تک کہ وہ چھپ گیا۔

Again Abu Zubair heard Jabir say that the Holy Prophet (may peace be upon him) and his Companions kept standing for a bier of a Jew until it disappeared from sight.

یہ حدیث شیئر کریں