جنازہ کو دیکھ کر کھڑے ہونے کے منسوخ ہونے کے بیان میں
راوی: زہیر بن حرب , عبدالرحمن بن مہدی , شعبہ , محمد بن منکدر , مسعود بن حکم , علی
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ قَالَ سَمِعْتُ مَسْعُودَ بْنَ الْحَکَمِ يُحَدِّثُ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ رَأَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فَقُمْنَا وَقَعَدَ فَقَعَدْنَا يَعْنِي فِي الْجَنَازَةِ
زہیر بن حرب، عبدالرحمن بن مہدی، شعبہ، محمد بن منکدر، مسعود بن حکم، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھڑے ہوئے دیکھا تو ہم بھی کھڑے ہو گئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھے تو ہم بھی بیٹھ گئے یعنی جنازے میں۔
It is narrated on the authority of Muhammad b. Munkadir that he said: I heard from Mas'ud b. al-Hakam who narrated it on the authority of Hadrat 'Ali that he said: We saw the Holy Prophet (may peace be upon him) stood up for a (bier) and we also stood up; he sat down and we too sat down.