جنازہ کو دیکھ کر کھڑے ہونے کے منسوخ ہونے کے بیان میں
راوی: محمد بن ابوبکر مقدمی , عبیداللہ بن سعید یحیی , قطان , شعبہ
حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَکْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
محمد بن ابوبکر مقدمی، عبیداللہ بن سعید یحیی، قطا ن، شعبہ، اس حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے۔
This hadith has been narrated by Shu'ba with the same chain of transmitters.