مرد اور عورت اگر ایک ساتھ اکٹھا غسل کریں
راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبہ , عبدالرحمن بن قاسم , قاسم , عائشہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ سَمِعْتُ الْقَاسِمَ يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ مِنْ الْجَنَابَةِ
محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، عبدالرحمن بن قاسم، قاسم، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں غسل جنابت ایک ہی برتن سے کیا کرتے تھے۔
Abdur-Rahman bin Al Qasim said: “I heard Al-Qasim narrating that ‘Aishah said: ‘I used to perform Ghusl — the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and I — from a single vessel for Janabah.” (Sahih)