صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 2231

نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد سواری پر سوار ہو کر واپس آنے کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , ابوبکر بن ابی شیبہ , یحیی , ابوبکر , یحیی , وکیع , مالک بن مغول , سماک بن حرب , جابر بن سمر

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لِيَحْيَی قَالَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا وَقَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ مَالِکِ بْنِ مِغْوَلٍ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِفَرَسٍ مُعْرَوْرًی فَرَکِبَهُ حِينَ انْصَرَفَ مِنْ جَنَازَةِ ابْنِ الدَّحْدَاحِ وَنَحْنُ نَمْشِي حَوْلَهُ

یحیی بن یحیی، ابوبکر بن ابی شیبہ، یحیی، ابوبکر، یحیی، وکیع، مالک بن مغول، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک ننگی پیٹھ والا گھوڑا لایا گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر ابن دحداح رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے جنازہ سے واپسی پر سوار ہوئے اور ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اردگرد پیدل چلتے تھے۔

It is reported on the authority of Jabir ibn Samura that an unsaddled horse was brought to the Holy Prophet (may peace be upon him) and he rode on it when he returned after having offered the funeral prayer of Ibn Dahdah and we walked on foot around him.

یہ حدیث شیئر کریں