صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 2234

قبر میں چادر ڈالنے کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , وکیع , ابوبکر بن ابوشیبہ , غندر , وکیع , شعبہ , محمد بن مثنی , یحیی بن سعید , شعبہ , ابوجمرہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ وَوَکِيعٌ جَمِيعًا عَنْ شُعْبَةَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو جَمْرَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ جُعِلَ فِي قَبْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطِيفَةٌ حَمْرَائُ قَالَ مُسْلِم أَبُو جَمْرَةَ اسْمُهُ نَصْرُ بْنُ عِمْرَانَ وَأَبُو التَّيَّاحِ وَاسْمَهْ يَزِيدُ بْنُ حُمَيْدٍ مَاتَا بِسَرَخْسَ

یحیی بن یحیی، وکیع، ابوبکر بن ابوشیبہ، غندر، وکیع، شعبہ، محمد بن مثنی، یحیی بن سعید، شعبہ، ابوجمرہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر میں سرخ چادر ڈال دی گئی تھی۔

Ibn 'Abbas said that a piece of red stuff was put in the grave of Allah's Messenger (may peace be upon him).

یہ حدیث شیئر کریں