صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 2243

قبر پر بیٹھنے اور اس پر نماز پڑھنے کی ممانعت کے بیان میں

راوی: علی بن حجرسعدی , ولید بن مسلم , ابن جابر , بسربن عبید اللہ , واثلہ , ابومرثد غنوی

حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ ابْنِ جَابِرٍ عَنْ بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ وَاثِلَةَ عَنْ أَبِي مَرْثَدٍ الْغَنَوِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَجْلِسُوا عَلَی الْقُبُورِ وَلَا تُصَلُّوا إِلَيْهَا

علی بن حجرسعدی، ولید بن مسلم، ابن جابر، بسربن عبیداللہ، واثلہ، حضرت ابومرثد غنوی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قبور پر مت بیٹھو اور نہ ان کی طرف نماز پڑھو۔

Abu Marthad al-Ghanawi reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Do not sit on the graves and do not pray facing towards them.

یہ حدیث شیئر کریں