غسل میں اعضاء کو ایک ایک مرتبہ دھونا
راوی: اسحاق بن ابراہیم , جریر , اعمش , سالم بن ابی الجعد , کریب , عبداللہ ابن عباس , میمونہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ اغْتَسَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْجَنَابَةِ فَغَسَلَ فَرْجَهُ وَدَلَکَ يَدَهُ بِالْأَرْضِ أَوْ الْحَائِطِ ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوئَهُ لِلصَّلَاةِ ثُمَّ أَفَاضَ عَلَی رَأْسِهِ وَسَائِرِ جَسَدِهِ
اسحاق بن ابراہیم، جریر، اعمش، سالم بن ابی الجعد، کریب، عبداللہ ابن عباس، میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غسل جنابت کیا تو اپنی شرم گاہ کو دھویا پھر ہاتھ کو زمین پر یا دیوار پر رگڑا پھر نماز کی طرح وضو کیا اور پھر پورے بدن اور سر پر ایک مرتبہ پانی بہایا۔
It was narrated that Maimunah,the wife of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم performed Ghusl from Janabah; he washed his private part then rubbed his hand on the ground or the wall, then he performed Wuduas for prayer, then he poured water over his head and the rest of his body.” (Sahih)