مذی خارج ہونے پر وضو کا بیان
راوی: محمد بن حاتم , عبدة , سلیمان , اعمش , حبیب بن ابی ثابت , سعید بن جبیر , ابن عباس , علی
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَعْمَشُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کُنْتُ رَجُلًا مَذَّائً فَأَمَرْتُ رَجُلًا فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ فِيهِ الْوُضُوئُ
محمد بن حاتم، عبدة، سلیمان، اعمش، حبیب بن ابی ثابت، سعید بن جبیر، ابن عباس، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ مجھ کو بہت زیادہ مذی آتی تھی میں نے ایک شخص سے کہا کہ تم رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بات کا تذکرہ کرو چنانچہ ان صاحب نے خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اس مسئلہ کا تذکرہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مذی میں صرف وضو کرنا کافی ہے۔
It was narrated that ‘Ali, may Allah be pleased with him, said: “I was a man who emitted a great deal of Madhi. I told a man to ask the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (about that) and he said: ‘Wudu’(is required) for that.” (Sahih)