شرم گاہ چھونے سے وضو ٹوٹ جانے سے متعلق
راوی: قتیبہ , سفیان , عبداللہ یعنی ابن ابوبکر , ابوعبدالرحمن , عروہ , بسرہ بنت صفوان
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي بَکْرٍ قَالَ عَلَی أَثَرِهِ قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَلَمْ أُتْقِنْهُ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ بُسْرَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ مَسَّ فَرْجَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ
قتیبہ، سفیان، عبداللہ یعنی ابن ابوبکر، ابوعبدالرحمن، عروہ، بسرہ بنت صفوان سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص اپنی شرم گاہ کو چھوئے اس کو چاہیے کہ وضو کرے۔
It was narrated that Busrah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever touches his private part, let him perform Wudu’.” (Sahih)