صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 2255

خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ میں شرکت نہ کرنے کے بیان میں

راوی: عون بن سلام کوفی , زہیر , سماک , جابر بن سمرہ

حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ سَلَّامٍ الْکُوفِيُّ أَخْبَرَنَا زُهَيْرٌ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ قَتَلَ نَفْسَهُ بِمَشَاقِصَ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِ

عون بن سلام کوفی، زہیر، سماک، جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایسے آدمی کا جنازہ لایا گیا جس نے اپنے آپ کو چوڑے تیر سے مار ڈالا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر نماز جنازہ نہ پڑھی۔

Jabir b. Samura reported: (The dead body) of a person who had killed himself with a broad-headed arrow was brought before the Apostle of Allah (may peace be upon him), but he did not offer prayers for him.

یہ حدیث شیئر کریں