سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ غسل کا بیان ۔ حدیث 450

شرم گاہ چھونے سے وضو ٹوٹ جانے سے متعلق

راوی: اسحاق بن منصور , یحیی بن سعید , ہشام بن عروہ , بسرة بنت صفوان

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ مَسَّ ذَکَرَهُ فَلَا يُصَلِّي حَتَّی يَتَوَضَّأَ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِيهِ هَذَا الْحَدِيثَ وَاللَّهُ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَی أَعْلَمُ

اسحاق بن منصور، یحیی بن سعید، ہشام بن عروہ، بسرة بنت صفوان سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنی شرم گاہ کو چھوئے تو اس کو چاہیے کہ وہ شخص نماز نہ پڑھے جب تک وضو نہ کرلے۔

It was narrated from Busrah bint Safwan that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever touches his penis, he should not perform Salah until he performs Wudu.'' (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasá’i) said: Hisham bin ‘Urwah did not hear this Hadith from his father.

یہ حدیث شیئر کریں