مسلمان پر غلام اور گھوڑے کی زکوة نہیں ہے ۔
راوی: یحیی بن یحیی تمیمی , مالک , عبداللہ بن دینار , سلیمان بن یسار , عراک بن مالک , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ عَلَی الْمُسْلِمِ فِي عَبْدِهِ وَلَا فَرَسِهِ صَدَقَةٌ
یحیی بن یحیی تمیمی، مالک، عبداللہ بن دینار، سلیمان بن یسار، عراک بن مالک، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمان کے غلام اور اس کے گھوڑے پر زکوة نہیں ہے۔
Abu Huraira reported Allah's Messsenger (may peace be upon him) as saying: No Sadaqa is due from a Muslim on his slave or horse.