بحالت سفر نماز عشائ
راوی: عمرو بن یزید , بہز بن اسد , شعبة , سلمہ بن کہیل , سعید بن جبیر
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ کُهَيْلٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ قَالَ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ صَلَّی بِجَمْعٍ فَأَقَامَ فَصَلَّی الْمَغْرِبَ ثَلَاثًا ثُمَّ صَلَّی الْعِشَائَ رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ قَالَ هَکَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ فِي هَذَا الْمَکَانِ
عمرو بن یزید، بہز بن اسد، شعبہ، سلمہ بن کہیل، سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ میں نے عبداللہ بن عمر کو دیکھا کہ انہوں نے نماز مقام مزدلفہ میں ادا فرمائی تو تکبیر پڑھی اور نماز مغرب کی تین رکعات ادا فرمائیں اس کے بعد فرمایا کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ اس مقام پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی طریقہ سے عمل فرماتے تھے۔
Salamah bin Kuhail narrated: “I heard Saeed bin Jubair say: ‘I saw ‘Abdullah bin ‘Umar pray in Jam’; he made the Iqamah and prayed Maghrib, three Rak’ahs, then he prayed ‘Jsha’, two Rak’ahs, then he said: ‘This is what I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم do in this place.” (Sahih)