تمام بیویوں سے صحبت کرلینے کے بعد ایک ہی مرتبہ وضو کرنا۔
راوی:
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ عَلَى نِسَائِهِ فِي لَيْلَةٍ وَاحِدَةٍ جُمَعَ
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی رات میں تمام ازواج کے ساتھ یکے بعد دیگرے ان کے گھروں میں صحبت کرلیا کرتے تھے۔