جب کوئی شخص رفع حاجت کے بعد وضو کیے بغیر کچھ کھا لے۔
راوی:
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَخَلَ الْغَائِطَ ثُمَّ خَرَجَ فَأُتِيَ بِطَعَامٍ فَقِيلَ أَلَا تَتَوَضَّأُ فَقَالَ أُصَلِّي فَأَتَوَضَّأُ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھے آپ قضائے حاجت کے لئے تشریف لے گئے تو آپ کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا (آپ وہ کھانے لگے ) تو عرض کی گئی کیا آپ وضو نہیں کریں گے آپ نے ارشاد فرمایا میں کیا نماز پڑھنے لگاہوں جو وضو کروں۔