نماز عصر میں تاخیر کرنا
راوی: اسحاق بن ابراہیم , سفیان , زہری , سالم
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الَّذِي تَفُوتُهُ صَلَاةُ الْعَصْرِ فَکَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ
اسحاق بن ابراہیم، سفیان، زہری، سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص کی نماز عصر ضائع ہوگئی تو گویا کہ اس کا گھر بار لٹ گیا۔
It was narrated from Salim, from his father, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The one who misses Asr prayer, it is as if he has been robbed of his family and his wealth.” (Sahih)