صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 2320

میت کی طرف سے ایصال ثواب کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , یحیی بن سعید , ابوکریب , ابواسامہ , علی بن حجر , علی بن مسہر , حکم بن موسی , شعیب بن اسحاق , ہشام , ابواسامہ

حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَقَ کُلُّهُمْ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ وَلَمْ تُوصِ کَمَا قَالَ ابْنُ بِشْرٍ وَلَمْ يَقُلْ ذَلِکَ الْبَاقُونَ

زہیر بن حرب، یحیی بن سعید، ابوکریب، ابواسامہ، علی بن حجر، علی بن مسہر، حکم بن موسی، شعیب بن اسحاق، ہشام، ابواسامہ اسی حدیث کی دوسری اسناد ذکر کی ہیں۔

This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters. And in the hadith transmitted by Abu Usama the words are: "She did not make any will," as it has been reported by Ibn Bishr, but it was not reported by the rest of the narrators.

یہ حدیث شیئر کریں