مستحاضہ کا غسل کرنا۔
راوی:
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ غَلَبَنِي الدَّمُ قَالَ اغْتَسِلِي وَصَلِّي
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ام حبیبہ بیان کرتی ہیں یا رسول اللہ میرا خون بہت زیادہ خارج ہوتا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم غسل کر کے نماز پڑھا کرو ۔