سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نمازوں کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 537

نماز عشاء میں تاخیر کرنا مستحب ہے

راوی: قتیبہ , ابوالاحوص , سماک , جابر بن سمرة

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤَخِّرُ الْعِشَائَ الْآخِرَةَ

قتیبہ، ابوالاحوص، سماک، جابر بن سمرة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز عشاء ادا کرنے میں تاخیر فرمایا کرتے تھے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Were it not that I would impose too much difficulty on my Ummah, I would have commanded them to delay ‘Isha’ and to use the Siwak for every prayer.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں