صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 2340

صدقہ کی ترغیب اگرچہ ایک کھجور یا عمدہ کلام ہی ہو وہ دوزخ سے آڑ ہے کے بیان میں

راوی: عون بن سلام کوفی , زہیر بن معاویہ جعفی , ابواسحاق , عبداللہ بن معقل , عدی بن حاتم

حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ سَلَّامٍ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُعْفِيُّ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ اسْتَطَاعَ مِنْکُمْ أَنْ يَسْتَتِرَ مِنْ النَّارِ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ فَلْيَفْعَلْ

عون بن سلام کوفی، زہیر بن معاویہ جعفی، ابواسحاق، عبداللہ بن معقل، حضرت عدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن حاتم سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اگر تم میں سے کوئی ایک کھجور کا ٹکڑا دے کر بھی آگ سے بچنے کی طاقت رکھتا ہو تو کر گزرے۔

'Adi b. Hatim reported that he heard Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: He who among you can protect himself against Fire, he should do so, even if it should be with half a date.

یہ حدیث شیئر کریں