نماز فجر روشنی میں ادا کرنے سے متعلق
راوی: ابراہیم بن یعقوب , ابن ابومریم , ابوغسان , زید بن اسلم , عاصم بن عمر بن قتادہ , محمود بن لبید
أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ عَنْ رِجَالٍ مِنْ قَوْمِهِ مِنْ الْأَنْصَارِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَسْفَرْتُمْ بِالْفَجْرِ فَإِنَّهُ أَعْظَمُ بِالْأَجْرِ
ابراہیم بن یعقوب، ابن ابومریم، ابوغسان، زید بن اسلم، عاصم بن عمر بن قتادہ، محمود بن لبید نے اپنی برادری کے انصاری لوگوں سے روایت نقل کی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ نماز فجر کو جس قدر روشن کرو گے تو تم اسی قدر زیادہ ثواب (یعنی اجر) ملے گا۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever catches up with a prostration of Subh before the sun rises, then he has caught up with it; and whoever catches up with a prostration of ‘Asr before the sun sets, then he has caught up with it.” (Sahih)