سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نمازوں کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 555

جس شخص نے نماز فجر کا ایک سجدہ سورج نکلنے سے پہلے حاصل کر لیا تو اس کا کیا حکم ہے؟

راوی: محمد بن رافع , زکریا بن عدی , ابن مبارک , یونس بن یزید , زہری , عروہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَدْرَکَ رَکْعَةً مِنْ الْفَجْرِ قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَکَهَا وَمَنْ أَدْرَکَ رَکْعَةً مِنْ الْعَصْرِ قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَکَهَا وَمَنْ أَدْرَکَ رَکْعَةً مِنْ الْفَجْرِ قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَکَهَا وَمَنْ أَدْرَکَ رَکْعَةً مِنْ الْعَصْرِ قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَکَهَا

محمد بن رافع، زکریا بن عدی، ابن مبارک، یونس بن یزید، زہری، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے نماز فجر کی ایک رکعت میں شرکت کرلی آفتاب کے غروب ہونے سے قبل تو اس شخص نے نماز عصر میں شرکت کر لی۔

It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray Zuhr when the sun passed its zenith, and he would pray ‘Asr between these two prayers; and he would pray Maghrib when the sun had set, and he used to pray ‘Isha’ when the twilight had disappeared,” then he said straight after that: “And he would pray Fajr when a man could see clearly.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں