جس شخص نے کسی نماز کی ایک رکعت پائی
راوی: قتیبہ , مالک , ابن شہاب , ابوسلمہ , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَدْرَکَ مِنْ الصَّلَاةِ رَکْعَةً فَقَدْ أَدْرَکَ الصَّلَاةَ
قتیبہ، مالک، ابن شہاب، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے کسی نماز کی ایک رکعت میں شرکت کرلی تو اس شخص نے اس نماز میں شرکت کر لی۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever catches up with a Rak’ah of the prayer, then he has caught up with it.” (Sahih)