سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نمازوں کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 560

جس شخص نے کسی نماز کی ایک رکعت پائی

راوی: شعیب بن شعیب بن اسحاق , ابومغیرة , اوزاعی , زہری , سعید بن مسیب , ابوہریرة

أَخْبَرَنِي شُعَيْبُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَدْرَکَ مِنْ الصَّلَاةِ رَکْعَةً فَقَدْ أَدْرَکَهَا

شعیب بن شعیب بن اسحاق، ابومغیرة، اوزاعی، زہری، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے نماز کی ایک رکعت میں شرکت کرلی تو اس شخص نے (گویا کہ پوری) نماز میں شرکت کر لی۔

It was narrated from Salim, from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever catches up with a Rak’ah of Jumu ‘ah or any other (prayer), his prayer is complete.”

یہ حدیث شیئر کریں