سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نمازوں کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 561

جس شخص نے کسی نماز کی ایک رکعت پائی

راوی: موسی بن سلیمان بن اسماعیل بن قاسم , بقیة , یونس , زہری , سالم , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنِي مُوسَی بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ إِسْمَعِيلَ بْنِ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَدْرَکَ رَکْعَةً مِنْ الْجُمُعَةِ أَوْ غَيْرِهَا فَقَدْ تَمَّتْ صَلَاتُهُ

موسی بن سلیمان بن اسماعیل بن قاسم، بقیة، یونس، زہری، سالم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے نماز جمعہ یا اور کسی وقت کی کسی رکعت میں شرکت کرلی تو اس کی نماز مکمل ہو گئی۔

It was narrated from Salim that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever catches up with a Rak’ah of one of the prayers has caught up with it, except that he has to make up the portion that he missed.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں