فجر کے بعد نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان
راوی: قتیبہ , مالک , محمد بن یحیی بن حبان , اعرج , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّی تَغْرُبَ الشَّمْسُ وَعَنْ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ
قتیبہ، مالک، محمد بن یحیی بن حبان، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز عصر کے بعد نماز پڑھنے کی ممانعت فرمائی یہاں تک کہ سورج غروب ہوجائے اور نماز فجر کے بعد (بھی) نماز پڑھنے کی ممانعت فرمائی یہاں تک کہ سورج طلوع ہو۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “I heard more than one of the Companions of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم — including ‘Umar who was one of the dearest of them to me — that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade praying after Fajr until the sun had risen, and praying after ‘Asr until the sun had set.” (Sahih)