صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 2365

صدقہ کے ساتھ اور نیکی ملا نے والے کی فضیلت کے بیان میں

راوی: عمرو ناقد , حسن حلوانی , عبد بن حمید , ابن ابراہیم بن سعد , صالح , عبد بن حمید , عبدالرزاق , معمر , زہری , یونس

حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ وَالْحَسَنُ الْحُلْوَانِيُّ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ کِلَاهُمَا عَنْ الزُّهْرِيِّ بِإِسْنَادِ يُونُسَ وَمَعْنَی حَدِيثِهِ

عمرو ناقد، حسن حلوانی، عبد بن حمید، ابن ابراہیم بن سعد، صالح، عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، زہری، یونس حدیث مذکور کی دوسری اسناد ذکر ہیں۔

This hadith has been narrated by Zuhri through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں