صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 2370

خرچ کرنے کی تر غیت اور گن گن کر رکھنے کی کرا ہت کے بیان میں

راوی: ابن نمیر , محمد بن بشر , ہشام , عباد بن حمزہ , اسماء

حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ عَبَّادِ بْنِ حَمْزَةَ عَنْ أَسْمَائَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا نَحْوَ حَدِيثِهِمْ

ابن نمیر، محمد بن بشر، ہشام، عباد بن حمزہ، اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Asma' through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں