مسلمان ہونے کے وقت اور احکام اور خرید و فروخت میں کس قسم کی شرطیں جائز ہیں ۔
راوی: ابو نعیم سفیان زیاد بن علاقہ جریر
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ قَالَ سَمِعْتُ جَرِيرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاشْتَرَطَ عَلَيَّ وَالنُّصْحِ لِکُلِّ مُسْلِمٍ
ابو نعیم سفیان زیاد بن علاقہ جریر کا قول بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے چند شرطیں کیں جن میں ایک ہر مسلمان کی خیر خواہی کرنی بھی تھی۔
Narrated Jarir:
When I gave the pledge of allegiance to Allah's Apostle and he stipulated that I should give good advice to every Muslim.