سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نمازوں کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 605

مقیم ہونے کی حالت میں نمازوں کو ایک ساتھ کر کے پڑھنا

راوی: قتیبہ , مالک , ابوزبیر , سعید بن جبیر , ابن عباس

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ جَمِيعًا وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ جَمِيعًا مِنْ غَيْرِ خَوْفٍ وَلَا سَفَرٍ

قتیبہ، مالک، ابوزبیر، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ظہر اور نماز عصر ایک ساتھ ملا کر پڑھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز مغرب اور نماز عشاء ملا کر پڑھیں نہ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کسی قسم کا اندیشہ تھا اور نہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حالت سفر درپیش تھی۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray in Al-Madinah combining two prayers. Joining Zuhr and ‘Asr, and Maghrib and ‘Isha’, when there was no fear nor rain. It was said to him: “Why?” He said: “So that there would not be any hardship on his Ummah.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں