مقیم ہونے کی حالت میں نمازوں کو ایک ساتھ کر کے پڑھنا
راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , ابن جریج , عمرو بن دینار , ابوشعثاء , عبداللہ ابن عباس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِي الشَّعْثَائِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَلَّيْتُ وَرَائَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَمَانِيًا جَمِيعًا وَسَبْعًا جَمِيعًا
محمد بن عبدالاعلی، خالد، ابن جریج، عمرو بن دینار، ابوشعثاء، عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتداء میں نماز ظہر اور نماز عصر کی آٹھ رکعات ایک ساتھ اور نماز مغرب اور نماز عشاء کی سات رکعات ایک ساتھ پڑھیں۔
Ja’far bin Muhammad narrated from his father that Jabir bin ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم traveled until he came to ‘Arafah, where he found that the tent had been pitched for him. He stayed there until the sun had passed its zenith, then he called for Al-Qaswa’ which was saddled for him. When he reached the bottom of the valley he addressed the people. Then Bilal called the Adhan, then the Iqamah, then he prayed Zuhr, then he called the Iqamah, then he prayed ‘Asr, and he did not offer any other prayer in between.” (Sahih)