مقام مزدلفہ میں نماز مغرب اور نماز عشاء ایک ساتھ پڑھنا
راوی: قتیبہ بن سعید , مالک , یحیی بن سعید , عدی بن ثابت , عبداللہ بن یزید , ابوایوب انصاری
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّ أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ صَلَّی مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ بِالْمُزْدَلِفَةِ جَمِيعًا
قتیبہ بن سعید، مالک، یحیی بن سعید، عدی بن ثابت، عبداللہ بن یزید، ابوایوب انصاری سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مزدلفہ حجتہ الوداع میں نماز مغرب اور نماز عشاء کو ایک ساتھ ادا فرمایا۔
It was narrated that Saeed bin Jubair said: “I was with Ibn ‘Umar when he departed from ‘Arafah. When he came to Jam’ (Al-Muzdalifah), he combined Maghrib and ‘Isha’, and when he finished he said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did similar to this in this place.” (Sahih)