سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نمازوں کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 611

مقام مزدلفہ میں نماز مغرب اور نماز عشاء ایک ساتھ پڑھنا

راوی: عبیداللہ بن سعید , عبدالرحمن , مالک , زہری , سالم , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ مَالِکٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی الْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ بِالْمُزْدَلِفَةِ

عبیداللہ بن سعید، عبدالرحمن، مالک، زہری، سالم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام مزدلفہ میں نماز مغرب اور نماز عشاء کو ایک ساتھ پڑھا۔

It was narrated that ‘Abdullah said: “I never saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. combine any two prayers except in Al-Muzdalifah, and on that day he prayed ubi before its time.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں