سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 660

جو شخص دو وقت کی نماز ایک پڑھے پہلی نماز کے وقت ختم ہونے کے بعد تو اس کو اذان دینا چاہئے؟

راوی: ابراہیم بن ہارون , حاتم بن اسمعیل , جعفربن محمد , وہ اپنے والد سے , جابر بن عبداللہ

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَارُونَ قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ دَفَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّی انْتَهَی إِلَی الْمُزْدَلِفَةِ فَصَلَّی بِهَا الْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ بِأَذَانٍ وَإِقَامَتَيْنِ وَلَمْ يُصَلِّ بَيْنَهُمَا شَيْئًا

ابراہیم بن ہارون، حاتم بن اسماعیل، جعفربن محمد، وہ اپنے والد سے، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت مقام عرفات سے واپس ہو گئے تو اس جگہ پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز مغرب اور نماز عشاء ایک ساتھ پڑھیں ایک ہی اذان اور دو تکبیر سے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درمیان میں کوئی دوسری نماز نہیں پڑھی۔

It was narrated that Saeed bin Jubair said concerning Ibn ‘Umar: “We were with him (Ibn ‘Umar) in Maqam’ (Muzdalifah), and he called the Adhan, then the Iqamah, then he led us in praying Maghrib. Then he said: ‘The prayer,’ and he led us in praying ‘Isha’, two Rak’ahs. I said: ‘What is this prayer?’ He said: ‘This is how I prayed with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. in this place.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں