صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 2477

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل کیلئے صدقہ کا استعمال ترک کرنے کا بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عمرو ناقد , اسحاق بن ابراہیم , ابن عیینہ , زہری

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، اسحاق بن ابراہیم، ابن عیینہ، زہری، اسی حدیث کی ایک اور سند ذکر کی ہے۔

This hadith has been narrated by Zuhri with the same chain of trainsmitters.

یہ حدیث شیئر کریں