نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل کیلئے صدقہ کا استعمال ترک کرنے کا بیان میں
راوی: ابوطاہر , ابن وہب , مالک بن انس , ربیعہ , قاسم , عائشہ
حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ رَبِيعَةَ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ ذَلِکَ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَهُوَ لَنَا مِنْهَا هَدِيَّةٌ
ابوطاہر، ابن وہب، مالک بن انس، ربیعہ، قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح حدیث روایت کی ہے لیکن اس میں یہ نہیں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور ہمارے لے اس کی طرف سے ہدیہ ہے۔
This hadith has been transmitted on the authority of 'A'isha in a similar manner except a slight variation that he said: "That is a gift for us out of it."