صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 2485

جو صدقہ لائے اس کے لے دعا کرنے کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , ابوبکر بن ابی شیبہ , عمرو ناقد , اسحاق بن ابراہیم , یحیی بن وکیع , شعبہ , عمرو بن مرہ , عبداللہ بن اوفی , عبیداللہ بن معاذ , شعبہ عمرو بن مرہ , عبداللہ بن ابی اوفی

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرٍو وَهُوَ ابْنُ مُرَّةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي أَوْفَی قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ قَوْمٌ بِصَدَقَتِهِمْ قَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِمْ فَأَتَاهُ أَبِي أَبُو أَوْفَی بِصَدَقَتِهِ فَقَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی آلِ أَبِي أَوْفَی

یحیی بن یحیی، ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، اسحاق بن ابراہیم، یحیی بن وکیع، شعبہ، عمرو بن مرہ، عبداللہ بن اوفی، عبیداللہ بن معاذ، شعبہ عمرو بن مرہ، حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کوئی قوم اپنا صدقہ لے کر آتی تو آپ فرماتے اے اللہ ان پر رحمت فرما میرے والد ابواوفی سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے اللہ رحمت فرما ابی اوفیٰ کی اولاد پر۔

'Abdullah b. Abu Aufa said that it was the common practice of the Messenger of Allah (may peace be upon him) that when the people brought to him sadaqa he blessed them: 0 Allah, bless them. So when Abu Aufa brought to him Sadaqa he (the Holy Prophet) said: 0 Allah, bless, the posterity of Abu Aufa.

یہ حدیث شیئر کریں