اذان کے وقت کی دعا
راوی: عمرو بن منصور , علی بن عیاش , شعیب , محمد بن منکدر , جابر
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَالَ حِينَ يَسْمَعُ النِّدَائَ اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلَاةِ الْقَائِمَةِ آتِ مُحَمَّدًا الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ وَابْعَثْهُ الْمَقَامَ الْمَحْمُودَ الَّذِي وَعَدْتَهُ إِلَّا حَلَّتْ لَهُ شَفَاعَتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ
عمرو بن منصور، علی بن عیاش، شعیب، محمد بن منکدر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اذان کے کلمات سن کر اس طریقہ سے کہے (یعنی ان کلمات سے دعا مانگے) اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلَاةِ الْقَائِمَةِ آتِ مُحَمَّدًا الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ وَابْعَثْهُ الْمَقَامَ الْمَحْمُودَ الَّذِي وَعَدْتَهُ تک تو ایسے شخص کی شفاعت میرے ذمہ لازم ہو جائے گی۔
It was narrated that ‘Abdullah bin Mughaffal said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Between each two Adhans there is a prayer, between each two Adhans there is a prayer, between each two Adhans there is a prayer, for whoever wants to do it.” (Sahih).