گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک برکت قائم رہنے کا بیان۔
راوی: عبداللہ بن مسلمہ مالک , نافع , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَيْلُ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
عبداللہ بن مسلمہ مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: گھوڑے کی پیشانی سے قیامت تک کیلئے برکت وابستہ ہے۔
Narrated 'Abdullah bin 'Umar:
Allah's Apostle said, "Good will remain (as a permanent quality) in the foreheads of horses till the Day of Resurrection."