مسجد کے اندر انگلیوں کو انگلیوں کے اندر داخل کرنا
راوی: اسحاق بن ابراہیم , عیسیٰ بن یونس , اعمش , ابراہیم , اسود
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ قَالَ دَخَلْتُ أَنَا وَعَلْقَمَةُ عَلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ فَقَالَ لَنَا أَصَلَّی هَؤُلَائِ قُلْنَا لَا قَالَ قُومُوا فَصَلُّوا فَذَهَبْنَا لِنَقُومَ خَلْفَهُ فَجَعَلَ أَحَدَنَا عَنْ يَمِينِهِ وَالْآخَرَ عَنْ شِمَالِهِ فَصَلَّی بِغَيْرِ أَذَانٍ وَلَا إِقَامَةٍ فَجَعَلَ إِذَا رَکَعَ شَبَّکَ بَيْنَ أَصَابِعِهِ وَجَعَلَهَا بَيْنَ رُکْبَتَيْهِ وَقَالَ هَکَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ
اسحاق بن ابراہیم، عیسیٰ بن یونس، اعمش، ابراہیم، اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں اور حضرت علقمہ دونوں حضرت عبداللہ بن مسعود کی خدمت میں حاضر ہوئے انہوں نے فرمایا کہ کیا آپ نماز سے فارغ ہوگئے ہیں ہم نے عرض کیا کہ نہیں! انہوں نے کہا کہ تم کھڑے ہو جاؤ اور نماز ادا کرو۔ چنانچہ ہم لوگ پیچھے کھڑے ہونے لگے انہوں نے ایک شخص کو بائیں جانب کیا اور ایک دوسرے شخص کو دائیں جانب کیا پھر نماز ادا کی بغیر اذان اور تکبیر کے جس وقت وہ رکوع فرماتے تو ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلی میں ڈال لیتے۔ مطلب یہ ہے کہ دونوں گھٹنوں کے درمیان میں۔ اور فرماتے تھے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس طریقہ سے کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
It was narrated that Sulaiman said: “I heard Ibrahim (narrate) from ‘Alqamah and Al-Aswad from ‘Abdullah,” and he narrated something similar. (Sahih).