سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ مساجد کے متعلق کتاب ۔ حدیث 729

بحالت نماز سامنے کی جانب یا دائیں جانب تھوکنے کی ممانعت

راوی: قتیبہ , سفیان , زہری , حمید بن عبدالرحمن , ابوسعید خدری

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی نُخَامَةً فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ فَحَکَّهَا بِحَصَاةٍ وَنَهَی أَنْ يَبْصُقَ الرَّجُلُ بَيْنَ يَدَيْهِ أَوْ عَنْ يَمِينِهِ وَقَالَ يَبْصُقُ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَی

قتیبہ، سفیان، زہری، حمید بن عبدالرحمن، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد میں قبلہ کی جانب بلغم دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو کنکریوں سے مسل دیا اور سامنے اور دائیں جانب سے ممانعت فرمائی اور فرمایا بائیں جانب یا بائیں پاؤں کے نیچے کی طرف تھوکنا چاہیے

It was narrated that Tariq bin ‘Abdullah Al-Muharibi said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When you are praying, do not spit to the front or to your right. Spit behind you or to your left if there is no one there, otherwise do this.’ And he spat beneath his foot and rubbed it.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں