کون سے پاؤں سے تھوک ملنا چاہئے؟
راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , سعید , جریری , ابوعلاء بن شخیر
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي الْعَلَائِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَنَخَّعَ فَدَلَکَهُ بِرِجْلِهِ الْيُسْرَی
سوید بن نصر، عبد اللہ، سعید، جریری، ابوعلاء بن شخیر سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تھوکا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو مسل دیا اپنے بائیں پاؤں سے۔
It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم saw some sputum in the Qiblah of the Masjid, and he became so angry that his face turned red. Then a woman from the Ansar went and scratched off, and put some perfume in its place. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘How good this is.” (Sahih)