سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ مساجد کے متعلق کتاب ۔ حدیث 738

مسجد میں بیٹھ کر نماز کا منتظر رہنا

راوی: بکربن مضر , عیاش بن عقبة , یحیی بن میمون , سہل ساعدی

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ مُضَرَ عَنْ عَيَّاشِ بْنِ عُقْبَةَ أَنَّ يَحْيَی بْنَ مَيْمُونٍ حَدَّثَهُ قَالَ سَمِعْتُ سَهْلًا السَّاعِدِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ کَانَ فِي الْمَسْجِدِ يَنْتَظِرُ الصَّلَاةَ فَهُوَ فِي الصَّلَاةِ

قتیبہ، بکربن مضر، عیاش بن عقبة، یحیی بن میمون، سہل ساعدی سے روایت ہے کہ وہ فرماتے تھے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے وہ فرماتے تھے کہ جو شخص مسجد کے اندر نماز ادا کرنے کا منتظر رہتا ہے تو گویا کہ وہ شخص نماز ہی میں ہے (یعنی اس کو نماز ادا کرنے کا اجر ملتا رہتا ہے)۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Mughaffal that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade praying in the camel pens. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں