ایک کپڑے میں نماز پڑھنا
راوی: قتیبہ بن سعید , مالک , ابن شہاب , سعید بن مسیب , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ سَائِلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ فَقَالَ أَوَلِکُلِّکُمْ ثَوْبَانِ
قتیبہ بن سعید، مالک، ابن شہاب، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا ایک کپڑے (تہہ بند) میں نماز ادا کرنا درست ہے یا نہیں؟ (اگر چادر وغیرہ نہ ہو) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تم لوگوں میں ہر ایک کے پاس دو کپڑے ہیں اور نماز سب کو ادا کرنا چاہیے پھر ایک کپڑے میں بھی نماز درست ہوگی۔
It was narrated from ‘Umar bin Abi Salamah that he saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم praying in a single garment in the house of Umm Salamah, putting the ends of it on his shoulders. (Sahih)