ایک ہی کپڑے کے اندر نماز پڑھنا جب کہ کاندھوں پر کچھ نہ ہونا
راوی: محمد بن منصور , سفیان , ابوزناد , اعرج , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُصَلِّيَنَّ أَحَدُکُمْ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ لَيْسَ عَلَی عَاتِقِهِ مِنْهُ شَيْئٌ
محمد بن منصور، سفیان، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی ایسے کپڑے میں اس طرح نماز ادا نہ کرے کہ اس کے کندھوں پر کچھ نہ ہو۔
It was narrated that ‘Uqbah bin ‘Amir said: “A silken Farruj was presented to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, and he put it on and offered the prayer in it, then when he had finished the prayer he tore it off as if he disliked it and said: ‘This is not befitting for those who have Taqwa.”(Sahih).