سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ قبلہ کے متعلق احادیث ۔ حدیث 775

نقشین چادر کو اوڑھ کر نماز ادا کرنا

راوی: اسحاق بن ابراہیم و قتیبہ بن سعید , زہری , عروہ بن زبیر , عائشہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی فِي خَمِيصَةٍ لَهَا أَعْلَامٌ ثُمَّ قَالَ شَغَلَتْنِي أَعْلَامُ هَذِهِ اذْهَبُوا بِهَا إِلَی أَبِي جَهْمٍ وَأْتُونِي بِأَنْبِجَانِيِّهِ

اسحاق بن ابراہیم و قتیبہ بن سعید، زہری، عروہ بن زبیر، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک چادر میں کہ جس میں نقش و نگار تھے نماز ادا فرمائی پھر نماز ادا فرما کر ارشاد فرمایا کہ مجھ کو نماز میں (خشوع وخضوع سے) ان نقش و نگار نے باز رکھا تم لوگ اس چادر کو ابوجہیم کے پاس لے جاؤ اور اس کے عوض اون کا ایک کمبل لے آؤ۔

It was narrated from ‘Awn bin Abi Juhaifah, from his father, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم went out in a red Hullah, and he set up a short spear (‘Anazah) and prayed facing toward it, while dogs, wonien and donkeys were passing beyond it. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں