سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ قبلہ کے متعلق احادیث ۔ حدیث 776

سرخ رنگ کے کپڑے میں نماز ادا کرنا

راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن , سفیان , عون بن ابوجحیفة

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ فِي حُلَّةٍ حَمْرَائَ فَرَکَزَ عَنَزَةً فَصَلَّی إِلَيْهَا يَمُرُّ مِنْ وَرَائِهَا الْکَلْبُ وَالْمَرْأَةُ وَالْحِمَارُ

محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، عون بن ابوجحیفة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سرخ رنگ کے کپڑے زیب تن فرما کر نکلے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک نیزہ سامنے گاڑ دیا اس کے بعد نماز ادا فرمائی اور اس نیزہ کے آگے سے کتا اور گدھا اور عورت بھی نکلی تھی۔

Khilas bin ‘Amr said: “I heard ‘Aishah say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, Aba Al-Qasim, and I were beneath a single blanket, and I was menstruating. If something got on him from me, he would wash whatever had got on him and he did not wash anywhere else, and he prayed in it then came back to me. And if anything got on him from me, he would do exactly the same and he did not wash anywhere else.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں