رمضان المبارک کے مہینے میں مسافر کے لئے جبکہ اس کا سفر دو منزل یا اس سے زیادہ ہو تو روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کے جواز کے بیان میں
راوی: احمد بن عثمان نوفلی , ابوداؤد , شعبہ , یحیی بن ابی کثیر
و حَدَّثَنَاه أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَزَادَ قَالَ شُعْبَةُ وَکَانَ يَبْلُغُنِي عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ أَنَّهُ کَانَ يَزِيدُ فِي هَذَا الْحَدِيثِ وَفِي هَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّهُ قَالَ عَلَيْکُمْ بِرُخْصَةِ اللَّهِ الَّذِي رَخَّصَ لَکُمْ قَالَ فَلَمَّا سَأَلْتُهُ لَمْ يَحْفَظْهُ
احمد بن عثمان نوفلی، ابوداود ، شعبہ، یحیی بن ابی کثیر اس طرح ایک اور سند کے ساتھ بھی یہ روایت نقل کی گئی ہے جس میں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں جو رخصت عطاء فرمائی ہے اس پر عمل کرنا تمہارے لئے ضروری ہے راوی نے کہا کہ جب میں نے ان سے سوال کیا تو ان کو یاد نہیں تھا۔
This hadith has been narrated on the authority of Shu'ba with the same chain of transmitters but with this addition that he (the Holy Prophet) said: "Take advantage of the concession of Allah Who Wanted it to you." When he (one of the narrators) asked him (the other one, Yahya b. Abi Kathir) he did not retain it in his mind.